اردو کے سینئر ادیب اور ناول نگار انتقال کرگئے کینیڈا میں مقیم اردو کے سینئر ادیب اور ناول نگار , 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اکرام بریلوی 30 جون 1918 کو پیدا ہوئے تھے۔ انکا اصل نام سید سعادت حسین کاظمی تھا لیکن انہوں نے قلمی نام اکرام بریلوی اختیار کیا تھا۔ تصانیف و تالیف رہ نورد شوق، کراچی، بختیار اکیڈمی، جون 2012ء، 324 (ناول) عشرت آفریں کی شاعری مومن خاں مومن تیسری نسل ، ، ، (افسانہ) برف کی دیوار ، ، ، (ڈراما تیز ہوا میں پتے ، ، ، (افسانہ) کانٹے کی زبان ، ، (ناولٹ) حسرتِ تعمیر سرسری تم جہاں سے گذرے ناشر: بختیار اکیڈمی کراچی جوش: شخص و شاعر (1998ء) تنقید ازہ آئینہ جمع تفریق تقسیم ،کراچی، البلال ادب پبلیکیشنز، 1999ء، (ناول) پل صراط، کراچی، مکتبہ افکار، جنوری 1988ء، 43 (ناول) (1) ابتدائیہ از محمد علی صدیقی بتاریخ یکم ستمبر 1987ء 13- 7 (2) مملوکہ، کراچی، کتب خانہ انجمن ترقی اُردو پاکستان شرار سنگ (1957ء) مختصر ڈرامے سوداگر (1957ء) ڈرامہ گردش (1956ء) ناول نیا اُفق (1946ء) ناول فانی بدایونی: شخصیت اور شاعری نا...
اُردو اَدب کے ممبران کو ایسا ماحول فراہم کرنا جہاں سب ایک دوسرے سے علمی و ادبی موضوعات پر گفتگو کر سکیں۔ ان کی گفتگو سے اردو ادب مِیں دلچسپی رکھنے والے احباب سیکھ سکیں۔ پاکستان بلکہ ہندووستان اور دیگر ممالک سے بھی نامور ادبی شخصیات موجود ہیں جو اپنی شعری و نثری تخلیقات سے نوازتی رہتی ہیں۔ زیادہ سے زیادہ اُردو اَدب کی مختلف اصناف کے حوالے سے معلومات بھیجنا اور مختلف موضوعات پر گفتگو کرنا یہ بھی ایک مقصد ہے۔