گزشتہ سے پیوستہ
(ڈراما نمبر ۱) خدا کی بستی
(ڈراما نمبر ۲) آنگن ٹیڑھا
(ڈراما نمبر ۳) جانگلوس
(ڈراما نمبر۴) وارث
(ڈراما نمبر ۵) تنہائیاں
(ڈراما نمبر۶) اندھیرا اُجالا
(ڈراما نمبر ۷) دھواں
(ڈراما نمبر ۸) آنچ
مُرَتِّب: مہران سانول (کراچی)
پیشکش: اِدارہ اُردو اَدب پاکستان
ڈراما نمبر۹
من چلے کا سودا
پی ٹی وی کا ایک اور کلاسیک ڈرامہ جس پر اس زمانے میں کافی اعتراضات بھی سامنے آئے۔ معروف مصنف اشفاق احمد نے اسے تحریر کیا جو روحانیت کی جانب لگاﺅ رکھتے تھے جس کا اظہار اس ڈرامے میں بھی ہوتا ہے۔ فردوس جمال، خیام سرحدی اور قوی خان کو لے کر ہدایتکار راشد ڈار نے اس ڈرامے کو تیار کیا جس میں ایک ماڈرن شخص کو اپنی زندگی سے بیزاری کے بعد صوفی ازم اور روحانیت کی جانب مائل ہوتے ہوئے دکھایا گیا۔ اس سفر پر اکثر حلقوں کی جانب سے اعتراضات بھی سامنے آئے تاہم اس کے باوجود یہ ڈرامہ اپنے دور میں سپر ہٹ ثابت ہوا۔
جاری ہے ۔۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں